فرانس 2018ءفیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا

ماسکو۔ 15 جولائی (اے پی پی)فرانس 2018ءفیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا، فرانس نے کروشیا کو فیصلہ کن معرکے میں 4-2 گولز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، فرانسیسی ٹیم نے 20 برس بعد عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، فرانس نے 1998ءمیں منعقدہ ایونٹ میں برازیل کو شکست دے کر پہلی بار عالمی ٹائٹل جیتا تھا۔ اتوار …

ماسکو۔ 15 جولائی (اے پی پی)فرانس 2018ءفیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا، فرانس نے کروشیا کو فیصلہ کن معرکے میں 4-2 گولز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، فرانسیسی ٹیم نے 20 برس بعد عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، فرانس نے 1998ءمیں منعقدہ ایونٹ میں برازیل کو شکست دے کر پہلی بار عالمی ٹائٹل جیتا تھا۔ اتوار کو کھیلے گئے میگا ٹورنامنٹ کے فائنل میں فرانس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گولز سے ہرا کر دوسری مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا،