اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):فرنٹیئر کانسٹیبلری (تنظیم نو) آرڈیننس 2025ء ایوان بالا میں پیش کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے یہ آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری (تنظیم نو) آرڈیننس 2025ء ایوان بالا میں پیش

مزید خبریں