اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال میں فروری 2017ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 90 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 668.33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جس سے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ رپورٹ کے …
فروری کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 90 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال میں فروری 2017ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 90 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 668.33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جس سے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا فروری 2016-17ءکے پہلے آٹھ ماہ کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 2.98 فیصد کی کمی ریکارڈ کی کئی ہے اور برآمدات کا حجم 3.52 ارب ڈالر تک کم ہوا ہے۔








