اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 0.78 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 464.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ فروری 2017ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 468.5 ملین ڈالر رہی تھیں اس طرح فروری 2017ءکے مقابلہ میں فروری 2018ء …
فروری 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 0.78 فیصد کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 0.78 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 464.9 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ فروری 2017ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 468.5 ملین ڈالر رہی تھیں اس طرح فروری 2017ءکے مقابلہ میں فروری 2018ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 0.78 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








