اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):فروری 2021 کے دورا ن بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 39.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 198.4 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2020 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کا حجم 142 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح فروری 2020 کے …
فروری 2021 کے دورا ن بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 39.7 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):فروری 2021 کے دورا ن بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں 39.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 198.4 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2020 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات کا حجم 142 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح فروری 2020 کے مقابلہ میں فروری 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں 56.4 ملین ڈالر یعنی 39.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








