25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلسطینی خاتون ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش میں ہلاک

فلسطینی خاتون ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش میں ہلاک

- Advertisement -

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 3 جون(اے پی پی) آج مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب ایک فلسطینی خاتون نے ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی، جس پر ا±سے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ واقعہ عنبتا نامی گاو¿ں کے قریب ایک فوجی چوکی پر پیش آیا۔ اس خاتون کی عمر اور شناخت کے حوالے سے ابھی کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ گزشتہ سال اکتوبر سے اس طرح کے پ±ر تشدد واقعات میں اب تک 206 فلسطینی، 28 اسرائیلی اور2 امریکی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والے 2 مزید افراد کا تعلق اریٹریا اور سوڈان سے تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7391

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں