فلسطینی عوام کی حمایت تمام عالمی پلیٹ فارموں پر جاری رکھےں گے، ترکی

استنبول ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کردہ "القدس مسودے" کو ویٹو کرنے والے متحدہ امریکا کے خلاف سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی قیادت میں مصر کی جانب سے پیش کردہ مسودہ کہ جس میں القدس کو اسرائیل کے دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کے …

استنبول ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کردہ "القدس مسودے” کو ویٹو کرنے والے متحدہ امریکا کے خلاف سخت ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی قیادت میں مصر کی جانب سے پیش کردہ مسودہ کہ جس میں القدس کو اسرائیل کے دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کے منافی ہونے کی بنا پر”اسے قانونی طور پر کالعدم” قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا کو امریکا نے ویٹو کر دیا ہے

Leave a Reply