- Advertisement -
منیلا۔7اکتوبر (اے پی پی):فلپائن کے صوبے لانائو ڈیل سر میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں 3 مشتبہ باغی ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق فلپائنی فوج نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب محض پانچ منٹ تک جاری رہنے والے تصادم کے مقام سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،جھڑپ میں کوئی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=509169
- Advertisement -