فلپائن میں سمندری طوفان ٹیمبِن کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی

منیلا ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) فلپائن میں سمندری طوفان ٹیمبِن کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 180 ہو گئی عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں منڈاناﺅجزیرے میں ہوئی ہیں۔

Leave a Reply