اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے مواصلات جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زیر تعمیر موٹرویز اپنے وقت پر مکمل ہوںگی، ان کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، حویلیاں تھاکوٹ 119 کلومیٹر موٹروے مارچ 2020ئ، حسن ابدال حویلیاں، شاہ مقصود حویلیاں 12 کلومیٹر جون 2018ئ، ڈی آئی خان ہکلا 290 کلومیٹر مئی 2019، لاہور عبدالحکیم 230 کلومیٹر جون 2018ئ، گوجر …
فنڈز کی کوئی کمی نہیں،وزیر مملکت برائے مواصلات
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے مواصلات جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زیر تعمیر موٹرویز اپنے وقت پر مکمل ہوںگی، ان کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، حویلیاں تھاکوٹ 119 کلومیٹر موٹروے مارچ 2020ئ، حسن ابدال حویلیاں، شاہ مقصود حویلیاں 12 کلومیٹر جون 2018ئ، ڈی آئی خان ہکلا 290 کلومیٹر مئی 2019، لاہور عبدالحکیم 230 کلومیٹر جون 2018ئ، گوجر شورکوٹ 62 کلومیٹر جون 2018ئ، شورکوٹ خانیوال 64 کلومیٹر اگست 2018ئ، لاہور سیالکوٹ 91 کلومیٹر دسمبر 2018ئ، سکھر ملتان 392 کلومیٹر اگست 2019ءاور کراچی حیدر آباد 136 کلومیٹر موٹروے مارچ 2018ءمیں مکمل ہو گی۔








