فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائلپور کیمیکل، اے ٹی ایم، ڈیفنس ویو فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک
فیسکوکا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 23 جولائی (اے پی پی):فیسکونے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائلپور کیمیکل، اے ٹی ایم، ڈیفنس ویو فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے غوثیہ روڈ، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر، نعمت کالونی،خضراء، نیشنل کالونی فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک مل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹوگرڈسٹیشن کے نشاط سیوٹس، حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر02،ڈیلی جے ڈبلیوٹو، سرگودھا کلاتھ، ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، اورینٹ میٹریل نمبر 02،صداقت کارپوریشن فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکا کولا،
کارس پینٹ، غنی سرامکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، اقبال رائس ملز، احمد سٹرا بورڈ، جھمرہ روڈ /رضا، نیودین گارڈن، عثمان آباد فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی، سنگراء، احمدنگر فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ، ڈاکٹر طارق رشید(ڈی ایچ کیو) فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے گرین کراکری، آکزو نوبل، میگنا، فاریسٹ سٹیل، ایس اے سرامکس، شی شینگ،ماٹکو، اوشن سرامکس فیڈر132کے وی گھوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈٹو، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ بورڈ، ملت روڈ،ڈرائی پورٹ، ساندل، سپر، جیگوار، کلاش، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد،فیصل سعید فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ، سجاد اسٹیٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے سٹیٹ لائف فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈفیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے تھراج شہید،
بچیکی روڈ، اسلام پورہ، لاہور روڈ، وسیر،نیو آواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، مدینہ گارڈن، بچیانہ، فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، کالج روڈ، علی پور بنگلہ،الحبیب، کچہر ی روڈ، عاشق علی شہید،ہویلیاں، آڑکانہ،نیو دانا آباد،240موڑفیڈر27جولائی کو صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو، لال کوٹھی، جڑانوالہ روڈ، بورسٹل جیل فیڈرصبح سات سے دن ساڑھے دس بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رضا آباد، سبحان آباد، کشمیر روڈ، جی ایم آباد فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب، سلطانی، ایڈن ویلی فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، قرار والا، سلطانی فیبرکس،
مکوآنہ، نذیر شہید، اکبر، لال کوٹھی، بورسٹل جیل، جڑانوالہ روڈ، ایس ٹو، ایڈن ویلی، سلطانی ایلاسٹو،سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رضا آباد، سبحان آباد، کشمیر روڈ، جی ایم آباد فیڈر28جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ، عبداللہ فائبرز، طیب ٹیکسٹائل مل، الر حمان، سرفرازٹیکسٹائل، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر ووڈ، احمد انٹرپرائزز، المرتضٰی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔








