فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

72

فیصل آباد۔ 23 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ26فروری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شاہسواریہ،جھنگ روڈ،دواکھڑی اور مونگی روڈ فیڈر 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈر 220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے فرٹیلائزر فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگرمخدوم فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواحمد نگر فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ

روڈگرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے اسلم شاہین فیڈر 132کے وی سٹی گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈفیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے جی ایم آباد،سدھوپورہ،فیض آباد اور مصطفیٰ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید اور الخالق فیڈر 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،الیاس گارڈن اور مسعود آبادفیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،افغان آباد،الرحمان اور شاداب فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رسالہ روڈ اور فوارہ چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے جھامرہ اور شمیروالا فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،گوبند پورہ رشیدآباد اور سعیدفیڈر 27فروری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ،کٹھور،

مالڑی اور پینسرہ روڈ فیڈر 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑفیڈر 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے نورمحل فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیوفیکٹری ایریا فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیر والا،جامعہ آباد،بخاریاں،نیواحمد نگر،محمدی شریف،مینارہ اور چناب فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری اور ستیانہ ویلج فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگراور دارالحسان فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو اور جوہل (ایس ای ایل)فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے الحبیب،آرکانہ،

نیواواگت اور کینال روڈ فیڈر 132کے وی لنڈیانوالا گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈفیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیوسول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر 66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیومدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیوامین ٹاؤن اور رضا ٹاؤن ون چک نمبر204فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،اکبراور جڑانوالا روڈ فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لعل کوٹھی،ایس ٹو،ایڈن ویلی،

گلاب،جڑانوالا روڈ،سلطانی الاسٹو،بورسٹل جیل،اکبر،نذیر شہید،مکوآنہ،قراروالافیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے داتا سٹریٹ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا اور منصوروالافیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب(ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،

عاصم ٹیکسٹائل،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار اور سائیں وزیر علی فیڈر 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن،ایس او ایس ویلج،باگے و الا اور یوسف آباد فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،اسلام پورہ،کالج روڈ،الحبیب اور عاشق علی شہیدفیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔