فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

94
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 27 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ آج بدھ کو صبح ساڑھے 7سے دن ساڑھے 11 بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے تھراج شہید،بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہورروڈ اور نواب شیر وسیر فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائیوالا،یوسف آباد،گٹی،واپڈا اکیڈمی،500کے وی گٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش اور ظفر فیبرکس فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رضا آباد، سبحان آباد،

کشمیرروڈ، جی ایم آباد فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرکس فیڈر 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،سمیرا فیبرکس،گلوبل،شاہکوٹ روڈ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائیوالا،یوسف آباد،گٹی،واپڈا اکیڈمی،500کے وی گٹی فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،سمیرا فیبرکس،گلوبل،

شاہکوٹ روڈ فیڈر صبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیوچناب نگر،نیوفیکٹری ایریا،پٹھان کوٹ،نیواحمد نگر فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،کالج روڈ،تھراج شہید،نواب شیر وسیر،بچیکی روڈ،اسلام پورہ،لاہورروڈ،برالہ،گوگیرہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ،الحبیب اور عاشق علی شہید فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔