فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں (آج) چار میچ کھیلے جائیں گے

ممبئی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) منگل کو پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ایران اور میکسیکو کے درمیان نہرو سٹیڈیم، گوا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں فرانس اور سپین کی ٹیمیں گوہاٹی میں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ انگلینڈ اور جاپان کے درمیان کولکتہ جبکہ چوتھا میچ مالی اور عراق کے مابین گوا میں …

ممبئی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) منگل کو پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ایران اور میکسیکو کے درمیان نہرو سٹیڈیم، گوا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں فرانس اور سپین کی ٹیمیں گوہاٹی میں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرا میچ انگلینڈ اور جاپان کے درمیان کولکتہ جبکہ چوتھا میچ مالی اور عراق کے مابین گوا میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply