راولپنڈی۔27دسمبر (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے پیغام میں ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور لواحقین سےتعزیت کا اظہار کیا ۔ فیلڈ مارشل نے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے اہل خانہ …
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکا ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
راولپنڈی۔27دسمبر (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل سیدعاصم منیرنے ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے پیغام میں ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور لواحقین سےتعزیت کا اظہار کیا ۔
فیلڈ مارشل نے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے اہل خانہ اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے آمین۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ ڈاکٹرشمشاد اخترنے معاشی میدان میں پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔








