چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف دیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے اسلام آباد میں دیگر آفیشلز کے ہمراہ ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف دیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے اسلام آباد میں دیگر آفیشلز کے ہمراہ ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








