فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

راولپنڈی ۔30اگست (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔یہ بات اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔

مزید خبریں