فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے وفاقی دارالحکومت میں6 رہائشی منصوبوں پر کام جاری

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6 رہائشی منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی تکمیل سے گھروں کی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اتھارٹی کے جاری منصوبوں میں بہارہ کہو ہاوسنگ، پارک روڈ ہاوسنگ سکیم، ٹھلیاں ہاوسنگ سکیم، لائف سٹائل ریڈنسی پراجیکٹ، …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 6 رہائشی منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی تکمیل سے گھروں کی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اتھارٹی کے جاری منصوبوں میں بہارہ کہو ہاوسنگ، پارک روڈ ہاوسنگ سکیم، ٹھلیاں ہاوسنگ سکیم، لائف سٹائل ریڈنسی پراجیکٹ، ہاوسنگ سیکم ایف14اور ہاوسنگ سکیم 15 شامل ہیں۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے ذرائع نے بتایاکہ ان منصوبوں کی تکمیل سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں گھروں کی کمی کے مسئلہ پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔