اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا تیسرا مرحلہ (کل) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ گروپ اے کے میچز میں پنڈی سٹیڈیم میں اسلام آباد کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے ہوگا، ایل ایل سی اے لاہور سوئی سدرن گیس اور لاہور بلیو کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا
قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا تیسرا مرحلہ (کل) شروع ہوگا