اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ہم آج کے پاکستانی نوجوانوں کو سمجھانا چاہیں کہ پاکستان کیوں بنانے کی ضرورت تھی تو تاریخ کے کسی سبق سے زیادہ موثر آج کے بھارت کے حالات ہیں ۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ قائداعظم کی دور اندیشی …
قائداعظم کی دور اندیشی تھی کے آنے والے حالات کو پہلے سے سمجھ لیا، اسد عمر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ہم آج کے پاکستانی نوجوانوں کو سمجھانا چاہیں کہ پاکستان کیوں بنانے کی ضرورت تھی تو تاریخ کے کسی سبق سے زیادہ موثر آج کے بھارت کے حالات ہیں ۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ قائداعظم کی دور اندیشی تھی کے آنے والے حالات کو پہلے سے سمجھ لیا، اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان۔







