اسلام آباد ۔4 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفرالحق سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی ۔ قائد ایوان سینٹ کو سفارتخانے کے زیر اہتمام جاپان کے وزیر مملکت خارجہ کی طرف سے جاپان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ پاکستان جاپان …
قائد ایوان سینٹ راجہ ظفرالحق سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی کی ملاقات کی
اسلام آباد ۔4 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفرالحق سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی ۔ قائد ایوان سینٹ کو سفارتخانے کے زیر اہتمام جاپان کے وزیر مملکت خارجہ کی طرف سے جاپان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔









