قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان عمران اقبال نے حلف اٹھالیا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان عمران اقبال سے حلف لیا۔ عمران اقبال ڈی اے جی پی میں ایڈیشنل آڈیٹر جنرل ہیں اور قائم مقام آڈیٹر جنرل ہیں ۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ ججز، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے افسران بالا اور دیگر حکام نے شرکت …

اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے قائم مقام آڈیٹر جنرل آف پاکستان عمران اقبال سے حلف لیا۔ عمران اقبال ڈی اے جی پی میں ایڈیشنل آڈیٹر جنرل ہیں اور قائم مقام آڈیٹر جنرل ہیں ۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ ججز، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے افسران بالا اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار ارباب محمدارباب محمد عارف نے حلف برادری کی تقریب کاانعقاد کیا۔ سپریم کورٹ کے اعلیٰ حکام اور عملہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply