اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے چیئرمین سینیٹر خدا بخش، قائمہ کمیٹی برائے صنعت کے چیئرمین سینیٹر احمد خان اور فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کے چیئرمین نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری کردہ بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے سٹینڈنگ کمیٹیوں کے نومنتخب چیئرمینوں کو نئی ذمہ …
قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کے چیئرمینوں کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے چیئرمین سینیٹر خدا بخش، قائمہ کمیٹی برائے صنعت کے چیئرمین سینیٹر احمد خان اور فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کے چیئرمین نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری کردہ بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے سٹینڈنگ کمیٹیوں کے نومنتخب چیئرمینوں کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی اور توقع ظاہر کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔








