قابض انتظامیہ ہماری جدوجہد کو جس طرح دبانے کی کوشش کررہی ہے، وہ ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے‘ میرواعظ

سرینگر۔ 25 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ہماری مبنی برحق جدوجہد کو جس ظلم و جبر کے ساتھ دبانے کی کوشش کررہی ہے، وہ ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے یہ بات سرینگر میں عوامی مجلس عمل کے زیر …

سرینگر۔ 25 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ہماری مبنی برحق جدوجہد کو جس ظلم و جبر کے ساتھ دبانے کی کوشش کررہی ہے، وہ ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے یہ بات سرینگر میں عوامی مجلس عمل کے زیر اہتمام ایک سیرتی کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply