سرینگر ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع پلوامہ میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں دسویں جماعت کے ایک طالب علم فیضان احمد کے قتل اور متعدد نوجوانوں کے زخمی ہونے کی شدید مذ مت کی ہے اور کہا ہے کہ گورنر راج کے …
قابض فورسز نے نہتے کشمیریوں کیخلاف جنگ چھیڑ دی ہے

مزید خبریں
سرینگر ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع پلوامہ میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں دسویں جماعت کے ایک طالب علم فیضان احمد کے قتل اور متعدد نوجوانوں کے زخمی ہونے کی شدید مذ مت کی ہے اور کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے ساتھ ہی نہتے کشمیریوں کیخلاف جنگ چھیڑ دی گئی ہے۔








