قبائلی اور خیبرپختونخوا کے عوام کوفاٹااصلاحات اورانضمام پرمبارکبادپیش کرتاہوں،امیرمقام

اسلام آباد۔02 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے فاٹاکے پختونوںکیلئے ایک اور تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ،فاٹاکوقومی دھارے میںادغام اورFCRکے خاتمے کیلئے کسی نے 70سالوںمیںبات تک نہیںکی،قبائلی اور خیبرپختونخوا کے عوام کواصلاحات اورانضمام پرمبارکبادپیش کرتاہوں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ محمدنوازشریف خودفیصلے کاخالق ہے،خود اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دی اورخودہی پارلیمنٹ سے منظورکرایااورآج وفاقی کابینہ میںبھی منظورکرکے تاریخ رقم کردی،خیبرپختونخوااور فاٹا کے عوام محمدنوازشریف کایہ احسان زندگی بھریادرکھیںگے۔ان …

اسلام آباد۔02 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے فاٹاکے پختونوںکیلئے ایک اور تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ،فاٹاکوقومی دھارے میںادغام اورFCRکے خاتمے کیلئے کسی نے 70سالوںمیںبات تک نہیںکی،قبائلی اور خیبرپختونخوا کے عوام کواصلاحات اورانضمام پرمبارکبادپیش کرتاہوں۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ محمدنوازشریف خودفیصلے کاخالق ہے،خود اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دی اورخودہی پارلیمنٹ سے منظورکرایااورآج وفاقی کابینہ میںبھی منظورکرکے تاریخ رقم کردی،خیبرپختونخوااور فاٹا کے عوام محمدنوازشریف کایہ احسان زندگی بھریادرکھیںگے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعدفاٹااصلاحاتی کمیٹی کے ہمراہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply