تہران ۔ 6 جون (اے پی پی) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،یمن،مصر سمیت سات ممالک کی طرف سے تعلقات اور زمینی، سمندری اور فضائی رابطے منقطع کئے جانے کے بعد قطر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے خوراک اور دیگر ضروری اشیاءجمع کرنا شروع کردی ہیں جس کے نتیجہ میں سٹورز پر ان اشیاءکی قلت پیدا ہو گئی ہے اور سٹورز کے باہر شہریوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ …
قطر میں شہریوںنے خوراک اور دیگر ضروری اشیاءجمع کرنا شروع کردی،
مزید خبریں
تہران ۔ 6 جون (اے پی پی) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،یمن،مصر سمیت سات ممالک کی طرف سے تعلقات اور زمینی، سمندری اور فضائی رابطے منقطع کئے جانے کے بعد قطر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے خوراک اور دیگر ضروری اشیاءجمع کرنا شروع کردی ہیں جس کے نتیجہ میں سٹورز پر ان اشیاءکی قلت پیدا ہو گئی ہے اور سٹورز کے باہر شہریوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ اس صورتحال میں ایران نے قطر کو غذائی اشیاءبرآمد کرنے کی پیشکش کی ہے۔








