دبئی۔ 08 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ائیر ویز نے کہا ہے کہ قطر کا پاسپورٹ رکھنے والے متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد ائیر ویز کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جن مسافروں کے پاس قطر کا پاسپورٹ ہو گا وہ متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہو سکیں …
قطر کا پاسپورٹ رکھنے والے غیر ملکیوں پر بھی متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی عائد

مزید خبریں
دبئی۔ 08 جون (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ائیر ویز نے کہا ہے کہ قطر کا پاسپورٹ رکھنے والے متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد ائیر ویز کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جن مسافروں کے پاس قطر کا پاسپورٹ ہو گا وہ متحدہ عرب امارات میں داخل نہیں ہو سکیں گے یہاں سے ٹرانزٹ پرواز نہیں لے سکیں گے۔








