اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات ارباب عالمگیر خان اور سابق مشیر وزیر اعظم عاصمہ ارباب عالمگیر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے، گوادر میں زمینوں کی مبینہ طور پر ناجائز الاٹمنٹ اور بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد …
قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات ارباب عالمگیر خان اور سابق مشیر وزیر اعظم عاصمہ ارباب عالمگیر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے، گوادر میں زمینوں کی مبینہ طور پر ناجائز الاٹمنٹ اور بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحقیقات بہت جلد مکمل کی جائیں گی








