قومی اسمبلی کااجلاس کورم کی نشاندہی پرکچھ دیر کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کااجلاس کورم کی نشاندہی پرکچھ دیر کیلئے ملتوی

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس کورم کی نشاندہی پرکچھ دیر کیلئے ملتوی کردیاگیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس کے آغازپراپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم دیا،گنتی کرنے پراراکین کی مطلوبہ تعدادپورانہ نکلی جس پرڈپٹی سپیکرنے اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا۔