قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو ایوان میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس جمعرات 11 صبح بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔بدھ کو ایوان میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد اجلاس جمعرات 11 صبح بجے تک ملتوی کردیا گیا۔