اسلام آباد۔30ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نجی کارروائی کا دن تھا اور 57 نکاتی ایجنڈا تھا تاہم ابتداء میں رکن قومی اسمبلی نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر بات کی اور ایوان سے پیپلز پارٹی نے واک آئوٹ کردیا۔اس پر سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس جمعہ تک ملتوی کردیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

مزید خبریں