قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں

اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث چھٹے روز بھی جاری رہی۔

بعد ازاں صدر نشیں علی زاہد نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دی۔

 

مزید خبریں