اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد جمعہ کو دوبارہ ہوگا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا ،جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس آغاز پر ہی پیپلز پارٹی کے واک آئوٹ کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے بغیر ایجنڈا نمٹائے جمعہ تک ملتوی کردیا تھا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد جمعہ کو دوبارہ ہوگا

مزید خبریں