قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں ایجنڈے پر موجود امور نمٹانے کے بعد صدر نشیں علی زاہد نے اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔