قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفٰی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔تلاوت اور قومی ترانہ کے بعد اپوزیشن اور حکومتی بنچوں سے ارکان نے نکتہ اعتراض پر بات کرنا چاہیے۔ڈپٹی سپیکر نے ارکان کو بار بار تاکید کی کہ وہ اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں وقفہ سوالات کے بعد …

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفٰی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔تلاوت اور قومی ترانہ کے بعد اپوزیشن اور حکومتی بنچوں سے ارکان نے نکتہ اعتراض پر بات کرنا چاہیے۔ڈپٹی سپیکر نے ارکان کو بار بار تاکید کی کہ وہ اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں وقفہ سوالات کے بعد تمام ممبران جو نکتہ اعتراض پر بات کرنا چاہتے ہیں انہیں اجازت ہوگی۔تاہم دونوں اطراف سے ارکان مسلسل نکتہ اعتراض پر بات کرنا چاہتے تھے اور اپنی نشستوں پر کھڑے رہے۔اس دوران ڈپٹی سپیکر نے اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔