اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کل پیر جبکہ سینیٹ کا اجلاس منگل کو ہو گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں پیر کو شام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس منگل کو صبح ساڑھے دس بجے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہو گا۔ دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی کی جائے گی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل جبکہ سینیٹ کا اجلاس منگل کو ہو گا

مزید خبریں