اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال کی وجہ سے حسب روایت اجلاس کے پہلے دن کوئی کا رروائی نہیں ہوگی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کے بعد اجلاس ملتوی کردیا جائے …
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کو شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال کی وجہ سے حسب روایت اجلاس کے پہلے دن کوئی کا رروائی نہیں ہوگی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کے بعد اجلاس ملتوی کردیا جائے گا۔








