اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7دسمبرکو طلب کرلیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7دسمبرجمعرات کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کرلیا ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 7دسمبرکو طلب

مزید خبریں