قومی اسمبلی کا امریکہ میں 17 بچوں کے قتل پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی میں امریکہ میں 17 بچوں کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ امریکہ میں 17 بچوں کو قتل کیا گیا ہے، ان کی عمریں بھی پشاور اے پی ایس کے بچوں کی جتنی ہی ہیں، ان کے لئے ایک منٹ …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی میں امریکہ میں 17 بچوں کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ امریکہ میں 17 بچوں کو قتل کیا گیا ہے، ان کی عمریں بھی پشاور اے پی ایس کے بچوں کی جتنی ہی ہیں، ان کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جائے۔ ایسے واقعات دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں، یہ افسوسناک ہیں۔

مزید خبریں