کوئٹہ۔ 15 مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چئیرمین پھلین بلوچ نے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی کے دادا ملک سیف اللہ خان بازئی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین …
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چئیرمین پھلین بلوچ کا رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 15 مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چئیرمین پھلین بلوچ نے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی کے والد اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی کے دادا ملک سیف اللہ خان بازئی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
انھوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔








