قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (بجلی ڈویژن) کی یکم جنوری 2025 تا 30 جون 2025 کی مدت کی رپورٹ پیش

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (بجلی ڈویژن)کی یکم جنوری 2025 تا 30 جون 2025 کی مدت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ رپورٹ کمیٹی کے رکن محمد وسیم نے پیش کی۔

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (بجلی ڈویژن)کی یکم جنوری 2025 تا 30 جون 2025 کی مدت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ رپورٹ کمیٹی کے رکن محمد وسیم نے پیش کی۔

مزید خبریں