قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی یکم جنوری 2025ء تا 30 جون 2025ء کی مدت کی رپورٹ پیش

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی یکم جنوری 2025ء تا 30 جون 2025ء کی مدت کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ رپورٹ کمیٹی کے رکن محمد خان ڈاہانے پیش کی۔

مزید خبریں