قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اہم بل پیش

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو دو اہم بل پیش کئے گئے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن ایکٹ 2025 کا بل ایوان میں پیش کیا جس کا مقصد تعلیمی اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی بہتر بنانا ہے۔اسی کے ساتھ وفاقی وزیر قانون نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کی جانب …

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو دو اہم بل پیش کئے گئے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن ایکٹ 2025 کا بل ایوان میں پیش کیا جس کا مقصد تعلیمی اور پیشہ ورانہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی بہتر بنانا ہے۔اسی کے ساتھ وفاقی وزیر قانون نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کی جانب سے عمومی شماریات ترمیمی بل 2025 بھی پیش کر دیا جس کا مقصد قومی شماریاتی ڈھانچے میں مطلوبہ قانونی ترامیم لانا ہے۔

مزید خبریں