اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی تاریخ کی چودھویں قومی اسمبلی کے ارکان کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ الوداعی گروپ فوٹو بنایا گیا۔ جمعہ کو بجٹ سیشن کے بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر سبزہ زار پر پارلیمانی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ فنکشنل، ایم کیو ایم، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین …
قومی اسمبلی کے ارکان کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ الوداعی گروپ فوٹو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) پارلیمانی تاریخ کی چودھویں قومی اسمبلی کے ارکان کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ الوداعی گروپ فوٹو بنایا گیا۔ جمعہ کو بجٹ سیشن کے بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر سبزہ زار پر پارلیمانی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ فنکشنل، ایم کیو ایم، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی اور فاٹا کے ارکان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے ہمراہ گروپ فوٹوبنوایا۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمن، چوہدری نثار علی خان، ڈاکٹر فاروق ستار سمیت کئی اہم رہنماﺅں نے شرکت کی۔








