اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے (پیر کو ) ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا پیر 18 فروری کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ 20 فروری کی شام 4 بجے ہو گا،سعودی بادشاہ محمد بن سلمان کی آمد پر ریڈ زون مکمل سیل کر دیا جائے گا، ترجمان قومی اسمبلی کے …
قومی اسمبلی کے (پیر کو ) ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے (پیر کو ) ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا پیر 18 فروری کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ 20 فروری کی شام 4 بجے ہو گا،سعودی بادشاہ محمد بن سلمان کی آمد پر ریڈ زون مکمل سیل کر دیا جائے گا، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو ممکنہ مشکلات کے پیش نظر سوموار کو چھٹی دیدی گئی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین اب منگل کو اپنی ڈیوٹی پر آئیں گے۔








