قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (آج) کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس کا مقابلہ فیصل آباد سے ہوگا، مرغزار گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجنل انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں کراچی وائٹس کا مقابلہ فیصل آباد سے ہوگا، مرغزار گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں اسلام آباد اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔