قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت اتوار سے شروع ہو گی

اسلام آباد ۔08 ستمبر(اے پی پی)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت اتوار سے شروع ہو گی جو 13 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 14 ستمبر کو جاری کی جائے گی۔

مزید خبریں