اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں جاری ہے۔ قومی باسکٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ملک محمد ریاض نے ا ے پی پی کو بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی دو …
قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اسلامک سولیڈیریٹی گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں جاری ہے۔ قومی باسکٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ملک محمد ریاض نے ا ے پی پی کو بتایا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی دو سیشن میں صبح و شام تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ہفتے میں تین دن کھلاڑیوں کی فٹنس کےلئے جم میں ویٹ ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔








