قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کےلئے16 اگست کو انڈونیشیاءروانہ ہوگی

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) 9 رکنی قومیتائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کےلئے 16 اگست کو انڈونیشیاءروانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ کےلئے6 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کا انتحاب کیا ہے۔ کھلاڑیوں میں 3 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی اور 3 آفیشلزشامل ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں ہارون خان، شاہ زیب خان اور محمد اقبال شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) 9 رکنی قومیتائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کےلئے 16 اگست کو انڈونیشیاءروانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ کےلئے6 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کا انتحاب کیا ہے۔ کھلاڑیوں میں 3 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی اور 3 آفیشلزشامل ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں ہارون خان، شاہ زیب خان اور محمد اقبال شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں نمرہ واسک، انیلا احمد اور سعیدہ شہزادی سدرہ بتول شامل ہیں ۔ اس